Thursday, December 26, 2024
ہومبریکنگ نیوزتحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ مستعفی ہو گئے،چیئر مین پی ٹی آئی کی تصدیق

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ مستعفی ہو گئے،چیئر مین پی ٹی آئی کی تصدیق

لاہور (آئی پی ایس )تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ مستعفی ہو گئے،ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے استعفی بیرسٹر گوہر کو بھجوا دیا۔بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجہ کے استعفی کی تصدیق کر دی، چیئر مین تحریک انصاف کے مطابق سلمان اکرم راجہ کا استعفی تاحال منظور نہیں کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔