Friday, October 18, 2024
ہومبریکنگ نیوزخیبرپختونخوا میں وزیر اعلی غیر حاضر ڈکلیئر ،وفاقی حکومت نے اہم ترین فیصلہ کر لیا

خیبرپختونخوا میں وزیر اعلی غیر حاضر ڈکلیئر ،وفاقی حکومت نے اہم ترین فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (سب نیوز )خیبرپختونخوا میں وزیر اعلی غیر حاضر ڈکلیئر ،وفاقی حکومت نے اہم ترین فیصلہ کر لیا،وزیر اعلی کی غیر موجودگی میں چیف سیکرٹری معاملات کو دیکھیں گے،آرٹیکل 149 کے تحت مراسلہ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔