Friday, October 18, 2024
ہومبریکنگ نیوزپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعظم سواتی گرفتار، سی آئی اے سینٹرمنتقل

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعظم سواتی گرفتار، سی آئی اے سینٹرمنتقل

اسلام آباد (سب نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعظم سواتی گرفتار ،گزشتہ روز رات 11 بجے اسلام آباد پولیس کی جانب سے اعظم سواتی کو گرفتار کیا گیا،اعظم سواتی کو گرفتار کرکہ تھانہ سنگجانی میں منتقل کیا گیارات گئے اعظم سواتی کو تھانہ سنگجانی سے سی آئی اے سینٹرمنتقل کیاگیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔