Thursday, April 30, 2026
ہومکامرسعالمی منڈی میں تیل کی قمیت رواں سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

عالمی منڈی میں تیل کی قمیت رواں سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

عالمی منڈی میں تیل کی قمیت رواں سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی خام تیل کی قیمت 5 فیصد کمی کے ساتھ 74 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی ہے یہ 13دسمبر 2023 کے بعد برطانوی خام تیل کی کم ترین قیمت ہے۔

رپورٹ کےمطابق امریکی خام تیل کی قیمت بھی 4.6 فیصدکمی ہوئی ہے عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل 70 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہونگے لگا ہے۔ ماہرین کے مطابق امریکا میں کساد بازاری کے خوف اور چین کی پیداواری مارکیٹ میں گراؤنٹ کے باعث عالمی مارکیٹ پر اثر پڑا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔