اسلام آباد(آئی پی ایس )جمعیت علما اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم نے سخت مقف لیا ہے اور اس پر قائم ہیں۔مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے ساتھ کوئی قابلِ ذکر بات نہیں ہوئی۔جے یو آئی رہنما کا کہنا تھا کہ الیکشن جعلی ہوا ہے، اسمبلیاں جعلی ہیں۔ جب تک اس پر بات نہیں ہوگی ہم کیسے آگے بڑھ سکتے ہیں؟
ہم نے سخت موقف لیا اور اس پر قائم ہیں، مولانا عبدالغفور حیدری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
