Friday, May 8, 2026
ہومبریکنگ نیوزحکومت کا شرح سود میں کمی پر غور ٬ ایک فیصد کمی کا امکان

حکومت کا شرح سود میں کمی پر غور ٬ ایک فیصد کمی کا امکان

اسلام آباد (سب نیوز) حکومت کی جانب سے بڑھتے ہوئے شرح سود سے کاروباری شخصیات خاصی پریشان تھیں کاروباری شخصیات کو سہولت دینے کے لیے حکومت نے شرح سود میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے ،، باوثوق ذرائع کے مطابق حکومت شرح سود میں ایک فیصد کمی کر سکتی ہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔