ہومپاکستانایف آئی اے میں اعلیٰ پیمانے پر ترقی و تعیناتیاں ، نوٹیفکیشن جاری

ایف آئی اے میں اعلیٰ پیمانے پر ترقی و تعیناتیاں ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ،وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) میں اعلیٰ پیمانے پر ترقی و تعیناتیاں ، گریڈ 17کے 66اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو اگلے گریڈ میں ترقی دیتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹرز کی خالی پوسٹوں پر تعینات کر دیا گیا ہے، وزارت داخلہ کی طرف سے ترقیوں و تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں بلال اسلم خان ، خرم یوسف ، احمد رضوان خان ، ارتضیٰ حیدر ، محمد عامر نواز ، خرم سعید رانا ، آسیہ آغا خان ، افتخار احمد خان ، لیاقت علی ، سعید احمد میمن ، ندیم ظفر ، سید رضوان شاہ ، محمد طاہر تنویر ، سید علی امام زیدی ، مبشر احمد ترمذی ، محمد ہاشم رضا ، محمد عمران ، محمد علی ابڑو ، فرخ بیگ ، حماد الرحمان ، غلام سرور وڑائچ، اعجاز احمد خان ، محمد آفتاب ، نعیم خان ، محمد امان اللہ ، اعجاز احمد ، سرفراز علی ، محمد بلال نعیم شیرازی ، محمد حیدر عباس ، سکندر حیات خان ، عبدالرحمان ، محمد عابد حسین ، نصر اللہ ، محمد جمیل احمد خان ، قمر زمان ، نعیم اشرف ،سید صالح شریم گیلانی ، محمد صابر ، طارق محمود ، بشیر احمد سومرو ، کاشف مصطفی، عدنان احمد خان ، بہاول استو، میاں رب نواز خان ، احسن علی ہنی باجوہ ، صائم سلطان ، جاوید علی ، بلال طارق ، عامر اقبال ، فہد خواجہ ، جائر نصرانی ، نازیہ امبرین ، رابعہ قریشی ، صائب اختر سہیل ، محمد ایاز ، نیاز اکبر ، رئیس احمد باجوہ ، علی مراد ، محمد افضل خان ، محمد طارق ، سراج الدین پنوار ،محمد ریاض خان ، ملک طارق مسعود، محمد احمد ،محمود ریاض اور زاہد محمود شامل ہیں ۔

1
2
3
4

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔