Sunday, May 17, 2026
ہومپاکستانسندھ کے بعد پنجاب کے تین نو جوان بھی میانمار میں لا پتا

سندھ کے بعد پنجاب کے تین نو جوان بھی میانمار میں لا پتا

حیدر آباد کے تین نو جوانوں کے بعد پنجاب کے مخلتف شہروں سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان بھی میانمار میں لا پتا ہوگئے۔

گجرات کا زین، منڈی بہاؤالدین کا عامر اور سیالکوٹ کا شاہد مبینہ طور پر میانمار میں ایک کمپنی میں جا پھنسے۔

نوجوانوں کے لاپتا ہونے پر پاکستان میں اہل خانہ پریشان ہوگئے اور اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ان کے بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ساتھ ہی انہوں نے حکومت سے بچوں کی واپسی کے لیے اقدامات کی اپیل بھی کی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔