ہومبریکنگ نیوزپیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان،وزیر اعظم نے ہدایات جاری کر دیں

پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان،وزیر اعظم نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (سب نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتون کے حوالے سے بڑا فیصلہ۔وزیرِ اعظم نے وزارتِ خزانہ کو ہدایات کر دیں کہ پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کمی کی جائے۔جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی میں واضح کمی واقع ہوئی ہے اور معاشی استحکام آیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔