ہومبریکنگ نیوزپنجاب اسمبلی کا اجلاس تین جون کو طلب کر لیا گیا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس تین جون کو طلب کر لیا گیا

لاہور(سب نیوز ) پنجاب اسمبلی کا اجلاس تین جون کو طلب کر لیا گیا۔سپیکر ملک محمد احمد خان نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر اجلاس طلب کیا، اجلاس تین جون کو دوپہر دو بجے ہو گا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورت حال اور مفاد عامہ کے دیگر ایشوز زیربحث آئیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔