ہومپنجابپنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

لاہور(آئی پی ایس) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی۔
اس کے علاوہ پنجاب میں اسکولوں کے اوقارت کار بھی تبدیل کر دیے گئے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول پیر سے جمعرات تک صبح 7 سے 11:30 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعہ کو اسکول صبح 7 بجے سے 10:30 بجے تک ہوں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔