لاہور (سب نیوز )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے نیوی وار کالج لاہور کا دورہ کیا اور اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک بحریہ نیہمیشہ سمندری مفادات کیتحفظ کیلئیقوم کی توقعات کوپورا کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے 53ویں پی این اسٹاف کورس کیشرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک بحریہ نیہمیشہ سمندری مفادات کیتحفظ کیلئیقوم کی توقعات کوپورا کیا،مادر وطن کیلئے پاک بحریہ کی بہادری اور قربانیوں کی قابل فخر تاریخ ہے، ۔ کالج کمانڈنٹ ریئر ایڈمرل اظہر محمود نے کالج آمد پر چیئرمین جے سی ایس سی کا استقبال کیا۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نییادگار شہدا پرپھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی۔ چیئرمین جے سی ایس سی نیجنگی تیاریوں کیلئے پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا نیوی وار کالج لاہور کا دورہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
