Thursday, March 19, 2026
ہومبریکنگ نیوزخودکشی کی مبینہ کوشش، اسمبلی ملازم نے پنجاب اسمبلی کی چھت سے چھلانگ لگا دی

خودکشی کی مبینہ کوشش، اسمبلی ملازم نے پنجاب اسمبلی کی چھت سے چھلانگ لگا دی


لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی کے ملازم نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش میں اسمبلی کی پرانی عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا دی۔
اسسٹنٹ حاجی محمد یوسف سر کے بل زمین پر گرے جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔
اسمبلی ملازمین نے فوری طور پر ریسکیو ادارے کو اطلاع دی اور حاجی یوسف کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق حاجی محمد یوسف صبح روٹین کے مطابق اپنے دفتر میں موجود تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔