کوئٹہ (آئی پی ایس )بلوچستان کابینہ کی تشیل مزید تاخیر ا شار ہوگئی ہے کیونکہ پیپلزپارٹی، ن لیگ اور دیگر اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات ختم نہ ہوسکے۔ ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود بلوچستان کے وزیراعلی اپنی کابینہ کی تشکیل نہ دے سکے اور ابھی تک اتحادی جماعتوں میں بھی اس حوالے سے کوئی اتفاق نہیں ہوا۔ ادھر ترجمان بلوچستان حومت ے مطابق بلوچستان ابینہ ی تشیل ے فارمولے پر اتحادیوں ے درمیان وئی اختلاف نہیں، کابینہ کی تشکیل ہوچکی ہے اور اراکین عید کے فوری بعد حلف اٹھائیں گے۔
حکومت کی اتحادی جماعتوں میں اختلافات کے باعث بلوچستان کابینہ تشکیل نہ دی جاسکی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

