ہومکھیلسابق چیئرمین پی سی بی شہریارخان انتقال کرگئے

سابق چیئرمین پی سی بی شہریارخان انتقال کرگئے

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہر یار خان انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق شہر یار خان عرصے سے علیل تھے، آج لاہور میں ان کا انتقال ہوا۔ شہر یار خان کی عمر 89 برس تھی۔
وہ دو مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہے۔ وہ سابق سفارت کار بھی تھے اور سیکرٹری خارجہ بھی رہے۔
شہر یار خان کی تدفین کراچی میں ہوگی، آج میت کو کراچی لے جایا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔