Monday, June 1, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومکھیلمیجک ون اسپورٹس نے اسپانسر شپ اور شراکت داری ایل سی ٹی کا اعلان کردیا

میجک ون اسپورٹس نے اسپانسر شپ اور شراکت داری ایل سی ٹی کا اعلان کردیا


دبئی ( سپورٹس ڈیسک) میجک ون اسپورٹس نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے ساتھ اپنی اسپانسرشپ اور شراکت داری کا فخر سے اعلان کیا ہے۔ میجک ون اسپورٹس اور ایل سی ٹی کے درمیان شراکت داری دنیا بھر میں شائقین کو کرکٹ کے نئے تجربے میں روشناس کرے گی۔

یہ ٹورنامنٹ 8 سے 19 مارچ 2024 تک سری لنکا کے شہر کینڈی کے پلاکیلے اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔ کرس گیل، یوراج سنگھ اور ہربھجن سنگھ جیسے لیجنڈری کھلاڑیوں پر مشتمل اس ایونٹ میں 90 گیندوں کے نئے فارمیٹ کے تحت میچز کھیلے جائیں گے

۔سری لنکا کے شہر کینڈی کے مشہور پلاکیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچوں میں ہرٹیم 5 بالرز ہوں گے جن میں سے ہر ایک کو 3 اوورز کی اجازت ہوگئی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔