ہومکھیلوہاب ریاض کو نیا ٹاسک دے دیا گیا

وہاب ریاض کو نیا ٹاسک دے دیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے غیرملکی کوچز کا ٹاسک چیف سلیکٹر وہاب ریاض کو دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق وہاب ریاض نے اس حوالے سے غیرملکی کوچز سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔

واضح رہے کہ سابق ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم محمد حفیظ کے معاہدے میں توسیع نہیں کی گئی تھی۔

محمد حفیظ کی ڈائریکٹر شپ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیسٹ میں وائٹ واش شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

یوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں گرین شرٹس کو چار ،ایک سے ناکامی ہوئی تھی

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔