لاہور:ن لیگ کے رہنما ئوں رانا ثنا اللہ، ایاز صادق اور خواجہ سعد رفیق کی جہانگیر خان ترین کے گھر آمد، ن لیگی رہنما ئو ں کے وفد کی سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں آئی پی پی کے سینئر قائدین اسحاق خان خاکوانی، عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال بھی موجود تھے۔ملاقات میں استحکام پاکستان پارٹی اور ن لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت آئندہ کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
ن لیگی رہنمائوں کی جہانگیر ترین سے ملاقات،انتخابی اتحاد پر تبادلہ خیال
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
