اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے کرونا ویکسین کی شرط ختم کر دی۔وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے بڑا اعلان کرتے ہوئے این سی او سی کی ایڈوائزری پر کرونا ویکسین کی شرط ختم کردی، وزارت حج کی جانب سے متعلقہ بینکوں کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔ وزارت مذہبی امور نے واضح کر دیا کہ حج درخواست گزاروں کو کرونا ٹیسٹ سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔
عازمین حج کیلئے کرونا ویکسین کی شرط ختم کردی گئی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
