ہومبریکنگ نیوزوفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کو عہدے ہٹا دیا گیا جبکہ وفاقی وزیر تعلیم کے مطابق عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گاوفاقی اردویونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹادیا گیا جبکہ ڈاکٹر ضیا الدین کوعہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن آج جاری ہوگا۔اس حوالے سے وزارت تعلیم نے کہا کہ سینئر ترین پروفیسر کو قائم مقام وائس چانسلر لگایا جائے گا۔ ڈاکٹر ضیا الدین سے متعلق وفاقی وزیر تعلیم کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر پینشن کے پیسے نہیں دے رہے تھے، وہ نئے ملازمین بھرتی کررہے تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔