بیجنگ ()
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے شعبہ تشہیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اورچائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر شین ہائی شیونگ نے ہانگ چو ایشین گیمز کے مرکزی میڈیا سینٹر کے معائنے کے دوران کہا کہ ہانگ چو ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کی خصوصیات کے مطابق چائنا میڈیا گروپ اس تقریب کی نشریات میں فائیو جی پلس فور کے اور ایٹ کے پلس اے آئی تکنیکی جدت طرازی کا بھرپور استعمال کرے گا تاکہ 4 کے اور 8 کے الٹرا ڈیفینیشن ڈیجیٹل براڈکاسٹنگ کو یقینی بنایا جا سکے ۔
ہانگ چو ایشین گیمز کے افتتاح کے ساتھ ہی چائنا میڈیا گروپ بہت سے اولین اعزازت اپنے نام کرے گا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
