اسلام آباد:وفاقی ترقیاتی ادارے میں اعلی سطح پر اکھاڑ بچھاڑ جاری ہے۔چیئر مین سی ڈی اے کی طرف سے متعدد افسران کا ڈیپوٹیشن پریڈ ختم کرتے ہوئے واپس اپنے پیرنٹ ڈپارٹمنٹس بھیج دیا گیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ۔ڈائریکٹر اسٹیٹ شاہد اعجاز تارڑ اور رومانہ کاکڑ کو بھی سی ڈی اے سے واپس بھیج دیاگیا ہے۔دونوں افسران کو سی ڈی اے سے ریلیز کرنے کی احکامات دیے گئے ہیں۔
ہوماسلام آبادڈائریکٹر اسٹیٹ شاہد اعجاز تارڑ اور ر ومانہ کاکڑ بھی سی ڈی اے سے واپس ،ڈیپوٹیشن پریڈ ختم
ڈائریکٹر اسٹیٹ شاہد اعجاز تارڑ اور ر ومانہ کاکڑ بھی سی ڈی اے سے واپس ،ڈیپوٹیشن پریڈ ختم
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
