ہومپاکستانپی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے

پشاور(سب نیوز) شانگلہ میں ترقیاتی کاموں میں خرد برد کا معاملہ ،اینٹی کرپشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شوکت یوسفزئی کو نوٹس جاری کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے شوکت یوسفزئی کو 18 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے ۔

image 18

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔