ہومپاکستانعوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا ، پٹرول ساڑھے 17روپے ، ڈیزل 20روپے فی لیٹر مہنگا

عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا ، پٹرول ساڑھے 17روپے ، ڈیزل 20روپے فی لیٹر مہنگا

اسلام آباد (سب نیوز)عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا ، پٹرول ساڑھے 17روپے ، ڈیزل 20روپے فی لیٹر مہنگا ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پرپٹرول بم گرا دیا، قیمتوں میں بڑا اضافے کر دیا گیا ہے جس کا اطلا ق فوری طور پر ہو گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول ساڑھے 17روپے ، ڈیزل 20روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے ۔ اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 290روپے 45پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 293روپے 40پیسے فی لیٹر ہو گئی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔