ہومبریکنگ نیوزچیئرمین پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں ضمانت خارج

چیئرمین پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں ضمانت خارج

اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی تین مقدمات میں ضمانت خارج کر دی۔

اے ٹی سی جج ابوالحسنات نے تینوں مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت خارج کی۔چیئرمین تحریک انصاف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی۔

اے ٹی سی نے چیئرمین تحریک انصاف کی عدم حاضری پر ضمانتیں خارج کر دیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔