اسلام آباد:نگران وزیراعظم کا اپنے قریبی رفقا کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام،عشائیے میں چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی ، سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال . سینیٹر سرفراز بگٹی شریک ہوئے۔ عشائیے مین بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز اور باپ پارٹی کے عہدیدار بھی شریک ہوئے۔ عشائیے کا اہتمام پنجاب ہاو س میں کیاگیا ہے۔
نگران وزیراعظم کا اپنے قریبی رفقا کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
