ہومپاکستانچوہدری کامران بخت کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے ایوارڈ برائے حسن کارکردگی ملنے پر ایگزیکٹو کمیٹی سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن کی جانب سے سے مبارکباد

چوہدری کامران بخت کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے ایوارڈ برائے حسن کارکردگی ملنے پر ایگزیکٹو کمیٹی سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن کی جانب سے سے مبارکباد

اسلام آباد(آئی پی ایس )سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن کے سینئروائس پریزیڈنٹ ڈائریکٹر لا چوہدری کامران بخت کوڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی طرف سے ایوارڈ برائے حسن کارکردگی طرف سے ملنے پر جنرل سیکریٹری نعمت اللہ مسعود ،پریذیڈنٹ چوہدری عامر شہزاد ،چیئرمین ریاض خان ،سرپرست اعلی میاں محمد اور تمام ایگزیکٹو کمیٹی سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی گئی ۔شبیر تنولی جوائنٹ اینڈ سیکریٹری انفارمیشن سی او اے کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا کہ سینئر وائس پریزیڈنٹ ڈائریکٹر لا ء چوہدری کامران بخت ایک محنتی مخلص ایماندار اور فرض شناس آفیسر ہیں۔ آج سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن چیئرمین سی ڈی اے کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ان کی بدولت آج سی ڈی اے کے محنتی آفیسر کو ایوارڈ مل رہے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔