ہومپاکستانسربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے صاحبزادے اسجد محمود کا نکاح ہوگیا

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے صاحبزادے اسجد محمود کا نکاح ہوگیا

اسلام آباد (سب نیوز)سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے صاحبزادے کا نکاح ہوگیا۔ مولانا اسجد محمود کا نکاح اسلام آباد میں صاحبزادہ خلیل احمد نے پڑھایا ۔

تقریب میں مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔گورنر کے پی حاجی غلام علی،نگراں صوبائی وزیر تعلیم بھی شریک ہوئے۔ عبدالغفور حیدری،وفاقی وزرا مولانا اسعد محمود،مولانا عبد الواسع شریک ہوئے۔اس کے علاوہ سینیٹر عطا الرحمان،ارکان قومی اسمبلی، اکرم درانی اور دیگر بھی موجود تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔