Monday, June 1, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملاجلا رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملاجلا رجحان رہا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملاجلا رجحان رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری دن میں 100 انڈیکس 4 پوائنٹس کم ہوکر 43 ہزار 552 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 577 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں 35 کروڑ 11 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 12 ارب روپے سے زائد رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 615 ارب روپے ہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔