ہومبریکنگ نیوزاسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں مزید ایک فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں مزید ایک فیصد اضافہ

کراچی :اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1 فیصد اضافہ کردیا، جس کے بعد پاکستان میں بنیادی شرح سود 22 فیصد ہوگئی۔اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لئے زری پالیسی کی منظوری دی گئی، اجلاس میں شرح سود 100 بیسس پوائنٹس یعنی 1 فیصد بڑھا کر 22 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود میں 1 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے، اور بنیادی شرح سود 22 فیصد ہوگئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔