ہومبریکنگ نیوزملک میں کاروں کی فروخت میں جولائی کے دوران 141.28فیصد اضافہ ریکارڈ

ملک میں کاروں کی فروخت میں جولائی کے دوران 141.28فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (آئی پی ایس)رواں مالی سال جولائی کے دوران ملک میں کاروں کی فروخت میں 141.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان آٹوموبائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی 2026 میں ملک میں مجموعی طور پر 17ہزار 216 گاڑیاں فروخت ہوئیں جب کہ جولائی 2025 میں کاروں کی فروخت 7 ہزار 135 یونٹس ریکارڈ کی گئی تھی۔ اعدادوشمار کے مطابق جولائی کے دوران الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں بھی اضافہ ہوا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔