پاکستانی کوہِ پیما ساجد علی سدپارہ نے بغیر آکسیجن نانگا پربت کو سر کر لیا ہے۔
ساجد علی سدپارہ نے آٹھ ہزار 126 میٹر بلندی چوٹی کو پیر کو سر کیا۔
نانگا پربت دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی ہے۔
ساجد علی سدپارہ معروف پاکستانی کوہِ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ہیں جو فروری 2021 میں کے ٹو مہم کے دوران غیر ملکی کوہِ پیما جان سنوری کے ہمراہ لاپتا ہو گئے تھے۔
ساجد علی سدپارہ آٹھ ہزار میٹر سے بلند چوٹیاں بغیر آکسیجن کے سر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
پاکستانی کوہِ پیما ساجد علی سدپارہ نے بغیر آکسیجن نانگا پربت کو سر کر لیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
