ہومبریکنگ نیوزپاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سطح پر نئی تقرریاں،نوٹیفکیشن جاری

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سطح پر نئی تقرریاں،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(سب نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سطح پر نئی تقرریاں، چیئرمین پی ٹی آئی کی منظوری سے مشتاق احمد غنی کو مرکزی نائب صدر مقرر کر دیا گیا۔شاندانہ گلزار خان اور عاقب اللہ خان مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مقرر،سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

FzTeXkpXsAE5lwb

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔