لندن: ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کیلئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج استنبول سے لندن پہنچیں گے۔
تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی آج شام میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے جس کے دوران پارٹی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
