ہومتازہ ترینسی ڈی اے عدالت نےانوائرمنٹ کی خلاف ورزی کرنیوالے 3 ملزمان کوجیل بھیج دیا

سی ڈی اے عدالت نےانوائرمنٹ کی خلاف ورزی کرنیوالے 3 ملزمان کوجیل بھیج دیا

اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر تجاوزات اور انوائرمنٹ کی خلاف ورزی کرنیوالے 3 ملزمان اڈیالہ جیل بھیج دئیے گئے ۔چیئرمین سی ڈی اے نورالامین مینگل کی ہدایت پر سی ڈی اے کے سینئر سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف کی دبنگ کارروائی، تجاوزات اور انوائرمنٹ قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے تین ملزمان کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔