ہومپاکستانعلی امین گنڈاپور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر ، علی اصغر خان جنرل سیکرٹری مقرر

علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر ، علی اصغر خان جنرل سیکرٹری مقرر

لاہور (سب نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف علی امین گنڈا پور کو تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر ، علی اصغر خان کو جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی ہدایت پر خیبر پختونخوا کے نئے صدر اور جنرل سیکرٹری کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے ، علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا صدر ، علی اصغر خان کو جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ۔

KP General Secretary page 0001 1
KP President page 0001 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔