ہومتازہ ترینپرویز الٰہی کو تیسرے مقدمے میں گرفتار میں گرفتار کر لیا گیا

پرویز الٰہی کو تیسرے مقدمے میں گرفتار میں گرفتار کر لیا گیا

گوجرانوالا (سب نیوز)مقامی عدالت کی طرف سے سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کے دو مقدمات میں رہائی کے حکم کے بعد اینٹی کرپشن کی طرف سے انہیں تیسرے کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

پرویز الٰہی کو لاہور میں درج جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا ۔واضح رہے کہ گوجرانوالہ کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو کرپشن کے 2 مقدمات سے بری کرنے کا حکم دیا تھا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔