لاہور (سب نیوز )جہانگیر ترین نے ایک اور وکٹ گرادی، جہانگیر ترین سے جھنگ سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے یعقوب شیخ نے ملاقات کی
حاجی یعقوب شیخ نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اس موقع پر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری بھی موجود تھے ۔ جہانگیر ترین نے اس موقع پر کہا کہ یعقوب شیخ کو اپنے گروپ میں شمولیت پر خوش آمدید کہتا ہوں۔
