Saturday, May 30, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزمیں عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا:شاہ محمود قریشی

میں عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا:شاہ محمود قریشی

راولپنڈی:وائس چیئرمین تحریک انصاف مخدوم شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں انکی صاحبزادی گوہر بانو قریشی اور وکیل بیرسٹر تیمور ملک کی ملاقات،ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ کی بیٹی نے کہا کہ والد نے کہا ہے کہ “میں عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔” وکیل بیرسٹرتیمور ملک کی مخدوم شاہ محمود قریشی سے قانونی امور پر اہم مشاورت ہوئی۔ شاہ محمود قریشی کی غیرقانونی نظر بندی کے حوالے سے کل لاہور ہائیکورٹ پنڈی بنچ میں اہم سماعت ہوگی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔