لندن:امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔برطانوی اخبار کو انٹرویو میں حسین حقانی کا کہنا تھاکہ عمران خان اپنے الزامات کا کوئی ثبوت پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔ عمران خان نے متعدد بار الزام عائد کیا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے حسین حقانی کو امریکا میں ان کے خلاف لابنگ کیلئے ہائر کیا۔
حسین حقانی نے عمران خان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
