ہومپاکستانسوشل میڈیا سائٹس کب کھلیں گی؟پی ٹی اے کا بیان جاری

سوشل میڈیا سائٹس کب کھلیں گی؟پی ٹی اے کا بیان جاری

اسلام آباد:ملک میں انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے کہا کہ سوشل میڈیا سائٹس کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
پی ٹی اے کے مطابق ملک بھرمیں موبائل براڈ بینڈ سروس بحال ہے لیکن انٹرنیٹ سروسز پرپابندی کی کوئی ہدایت نہیں ملی ہے۔
ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ یوٹیوب، ٹوئٹر اور فیس بک کی سروسزابھی تک ڈان ہیں جو پی ٹی آئی کارکنوں کے پرتشدد مظاہروں کے بعد سروسزمعطل کی گئی تھیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔