ہومپاکستانآرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

راولپنڈی (سب نیوز) آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار چار روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔
بیان کے مطابق جنرل عاصم منیر کے دورے کا مقصد دوطرفہ عسکری تعلقات کو بڑھانا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔