ہومٹاپ سٹوریوزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اجلاس کل طلب کرلیا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل بروز بدھ طلب کیا ہے جس میں تمام اتحادی جماعتوں کے نمائندے موجود ہوں گے۔
اجلاس کل 12:30 بجے وزیر اعظم ہاوس میں ہوگا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر غور اور آئندہ کی حکمت عملی تیار کی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔