ہومتازہ ترینشمالی وزیر ستان بارودی سرنگ دھماکہ،دو بچے زخمی

شمالی وزیر ستان بارودی سرنگ دھماکہ،دو بچے زخمی

شمالی وزیرستان(سب نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں اکاونٹ آفس کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا۔ذرائع کے مطابق دھماکے میں سکول کے دو بچے زخمی ہوگئے ،دونوں بچوں کی عمریں دس سال ہیں، زخمی بچوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میران شاہ منتقل کردیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔