Monday, May 25, 2026
ہومپاکستانعدالت سے ضمانت ملنے کے بعد حسان نیازی کو گرفتار کر لیا گیا،اسد عمر

عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد حسان نیازی کو گرفتار کر لیا گیا،اسد عمر

اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے حسان نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد حسان نیازی کو گرفتار کر لیا گیا،آئین اب معطل ہی نظر آ رہا ہے۔

دوسری جانب وکیل نعیم پنجھوتھہ نے بتایا کہ حسان خان نیازی عدالت سے میرے ساتھ نکلے اور ہم نے بتا یا کہ ان کی ضمانت ہو گئی ہے لیکن ایس پی نوشروان نے زبردستی پولیس کے ساتھ مل کے اسے اٹھا کے گاڑی میں بیٹھا کے رمنہ تھانہ لے گئے۔پولیس کو احکامات SP نوشروان نے دئیے یہ کالے ڈالے میں بیٹھایا ہوا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔