Monday, May 25, 2026
ہومتازہ ترینسب سے زیادہ پڑھے لکھے نوجوان پی ٹی آئی میں ہے ،افتخار درانی

سب سے زیادہ پڑھے لکھے نوجوان پی ٹی آئی میں ہے ،افتخار درانی

اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما افتخار درانی نے کہا ہے کہ‏2018 کے انتخابی ڈیٹا کا جائزہ لیں تو معلوم ہوتا ہے کہ سب سے زیادہ پڑھے لکھے افراد ، خواتین اور نوجوان ووٹرز نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تمام دیگر سیاسی جماعتیں اپنے گریبان میں جھانکیں،ان تفصیلات سے واضح ہے کہ تحریک انصاف پاکستان کے progressive طبقے کا اولین انتخاب ہے،یہ بزدل ، بے غیرت احمق اور بد نیت لوگ اس سیاسی جماعت کو کالعدم قرار دینے کی بات کر رہے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔