اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی حکومت کی طرف سے جاری کی گئی توشہ خانہ کی لسٹ کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی چوہدری امیر نے کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا،لسٹ کے مطابق بطور سپیکر چوہدری امیر حسین کو ایک ڈیکوریشن فریم ملا جس کی مالیت 4500تھی ،وہ فریم وزیر اعظم ہائوس میں آویزاں کیا گیا،چوہدری امیر حسین کو ایک گھوڑوں کی جوڑی پر مشتمل ڈیکوریشن پیس بھی ملا جس کی نیلامی کی گئی اور رقم قومی خزانے میں جمع کراوائی گئی۔
توشہ خانہ لسٹ:سابق سپیکر چوہدری امیر حسین نے کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔