ہوماسلام آبادڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا

ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا

اسلام آباد ، ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا، ڈی آئی جی آپریشنز نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔