ہومپاکستانفواد چودھری عدالت میں پیش ،وکلا نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں

فواد چودھری عدالت میں پیش ،وکلا نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کوراہداری ریمانڈ کیلئے ہتھکڑیاں لگا کر عدالت پیش کیاگیا،پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ۔
سب نیوزکے مطابق فوادچودھری کو پولیس ، سی آئی اے ، سی ٹی ڈی کے حصار میں کینٹ کچہری پہنچایاگیا،فواد چودھری کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت پیش کیاگیا، وہاں موجود پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔

 

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔