ہوماسلام آبادسی ڈی اے مزدور یونین کے زیر اہتمام سالانہ تاجدارختم نبوت کانفرس 10جنوری کو منعقد ہو گی

سی ڈی اے مزدور یونین کے زیر اہتمام سالانہ تاجدارختم نبوت کانفرس 10جنوری کو منعقد ہو گی

سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے زیر اہتمام سالانہ تاجدارختم نبوت کانفرس و محفل میلادمصطفیؐ مورخہ 10جنوری بروز منگل بوقت صبح 10:00بجے بمقام مین سی ڈی اے چیئرمین آفس سیکٹر G-7/4میں منعقد ہوگی
کانفرنس کی صدارت صاحبزادہ حق خطیب علی بادشاہ سرکارکریں گے،کانفرنس میں وفاقی وزراء،اراکین پارلیمنٹ،علمائے کرام،لیبرلیڈرز،سول سوسائٹی سمیت سی ڈی اے کے ہزاروں محنت کش شرکت کریں گے،بارش کی صورت میں پروگرام فائر بریگیڈ ہال سیکٹر G-7/1میں منعقد ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔